ن لیگ لاہوریو ں کیلئے عذا ب الٰہی سے کم نہیں حکومت نے کارو باری اور سرکاری ملازمین ..
تازہ ترین : 1

ن لیگ لاہوریو ں کیلئے عذا ب الٰہی سے کم نہیں حکومت نے کارو باری اور سرکاری ملازمین کوبھو کے مارنے کا ٹھیکہ لے لیا ہے،ارمغان صادق پی ٹی آئی رہنما

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ارمغان صا د ق نے کہا ہے کہ لاہورکے شہری اور یج ٹر ین منصوبے کے راستوں پر گر دو غبار کے باعث مختلف بیماریو ں کا شکارہورہے ہیں ن لیگ لاہوریو ں کیلئے عذا ب الٰہی سے کم نہیں حکومت نے کارو باری اور سرکاری ملازمین کوبھو کے مارنے کا ٹھیکہ لے لیا ہے کارو باری حضرات ن لیگ کی غنڈہ گر دی سے تنگ آ کر آئے رو ز مال رو ڈ پراحتجاج کر تے نظر آ تے ہیں تو سرکاری ملاز مین بھی اپنے حقو ق کیلئے مختلف سڑکو ں پر حکومت کیخلا ف احتجاجی کیمپ لگائے بیٹھے ہیں اس میں کو ئی شک نہیں کہ حکومت ہر محا ذ پر ناکام ہو چکی ہے نا کام لیگ کو سپر یم کورٹ میں بھی ناکامی کا سامنا کر نے پڑے گا اور ن لیگ پور ے ملک میں رو تی نظر آئے گی انہو ں نے مز ید کہاکہ حکومت تمام تر قیا تی فنڈ اور یج ٹر ین پر لگا چکی ہیں ہسپتا لو ں میںایک بیڈ پر کئی کئی مر یض پڑے ہیں دوائی مو جو د نہیں اور ڈاکٹرہڑ تا لو ں میں مصرو ف ہیں عوام پر یشان اورحکمران خو شحا لی کی منز ل طے کررہے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 16:59:56

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں