لوٹ مار میں ن لیگ ما ہر نہیں چوری رنگے ہا تھوں پکڑی جاتی ہے،رانا عبد السمیع
تازہ ترین : 1

لوٹ مار میں ن لیگ ما ہر نہیں چوری رنگے ہا تھوں پکڑی جاتی ہے،رانا عبد السمیع

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) پاکستان تحریک انصا ف لیبر و نگ کے مرکزی رہنمارانا عبد السمیع نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت نے ملک کو بحرانو ں کا شکار کر کے ثا بت کر دیا ہے کہ ن لیگ کو حکومت نہیں لو ٹ مارکر نا آ تی ہے لوٹ مار میں ن لیگ ما ہر نہیں چوری رنگے ہا تھوں پکڑی جاتی ہے و فاقی حکومت سی پیک پر بھی دو سرو ں صو بو ں کو ان کے حقو ق دینے کیلئے تیار نہیں یہی وجہ کہ خیبرحکومت کو سی پیک منصو بہ پر بھی اپنے حقو ق حا صل کر نے کیلئے عد الت کا دروازے پر د ستک دینا پڑ ی ن لیگ کے لیڈر تنقید برائے تنقید کی سیاست کر کے عوام کے مسا ئل حل کر نے سے گریزاں ہیںحکمرانو ں کی کسی بھی شعبہ کیلئے پلاننگ نہیں بلکہ تمام تر قیا تی کام ادھورے چھو ڑ کر و زراء نے باد شاہ سلامت کو بچانے کیلئے اسلام آبا د میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں مگر درباریو ں کی کو شش بھی کو شش اب کامیا ب نہیں ہو گی ان کے اقتدار کے دن گنے جا چکے ہیںالٹی گنتی شروع ہو چکی ہے جلد ن لیگ کے لیڈر جیل کی سلاخو ں کے پیچھے ہونگے

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 16:59:53

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں