تحریک انصاف کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نمائندگی کرنی چاہئے تھی،خورشید شاہ
تازہ ترین : 1

تحریک انصاف کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نمائندگی کرنی چاہئے تھی،خورشید شاہ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ پی ٹی آئی کا اپنا ہے مگر تحریک انصاف کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نمائندگی کرنی چاہئے تھی ۔ ترک صدر کو پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے خوش آمدید کہتے ہیں پہلے مشترکہ اجلاس میں وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر بھی بولتے تھے مگر اس بار شیڈول تبدل کرنے کی وجہ سمجھ سے بالاتر ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مشترکہ اجلاس نواز شریف کا مسئلہ نہیں۔ ترکی اور پاکستان کا مسئلہ ہے ۔
وقت اشاعت : 17/11/2016 - 16:59:43

اپنی رائے کا اظہار کریں