مظفرآبا،چہلہ بانڈی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا طویل ترین کریک ڈائون9گھنٹے سے بجلی بند شہری پریشان ،

جمعرات 17 نومبر 2016 16:56

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2016ء) مظفرآباد سمیت چہلہ بانڈی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا طویل ترین کریک ڈائون9گھنٹے سے بجلی بند شہری پریشان ،احتجاج تفصیلات کے مطابق مظفرآباد سمیت دیگر علاقوں ،چہلہ بانڈی سمیت مختلف علاقوں کی بجلی اچانک بند 9گھنٹے سے زائد بجلی واپس نہ آئی جس پر عوام حلقہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے محکمہ برقیات سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بند کیا جائے محکمہ برقیات ایک پلان کے تحت مختلف علاقوں کی بجلی بند کرتے ہیں اگر سلسلہ بند نہ کیا گیا تو محکمہ برقیات ، ایکسئن دفتر کے باہر احتجاج کریں گے جس کی زمہ داری محکمہ برقیات پر عائد ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :