پاک فوج کا خصوصی سکیورٹی سکواڈ ترک صدر کی لاہور آمد پر پٹرولنگ کرتا رہا
تازہ ترین : 1

پاک فوج کا خصوصی سکیورٹی سکواڈ ترک صدر کی لاہور آمد پر پٹرولنگ کرتا رہا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) پاک فوج کے ایک خصوصی سکیورٹی سکواڈ نے لاہور ائیرپورٹ سے حضوری باغ تک روٹ کی سوئپنگ اینڈ سرچنگ کی جس کا مقصد روٹ کو سکیورٹی کے حوالے سے جائزہ لے کر کلیئر کرنا تھا۔ پاک فوج کا خصوصی سکیورٹی سکواڈ ترک صدر کی لاہور آمد کے بعد بھی روٹ پر پٹرولنگ کرتا رہا

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 16:54:13

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں