دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 17 نومبر 2016 16:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد25100کیوسک اور اخراج :67000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر):آمد 7900کیوسک اور اخراج 7900کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد7300کیوسک اور اخراج42000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر):آمد 6500کیوسک اور اخراج3000کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد81700کیوسک اور اخراج 74700کیوسک،چشمہ: آمد66100کیوسک اور اخراج 64000 کیوسک، تونسہ:آمد61400 کیوسک اور اخراج47900کیوسک، پنجند: آمد4900کیوسک اور اخراج Nil ، گدو: آمد 47400 کیوسک اور اخراج 40400کیوسک، سکھر: آمد38800 کیوسک اور اخراج 8700 کیوسک، کوٹری:آمد5700کیوسک اور اخراج Nil۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1473.82فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.494ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح68.70 11،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.764ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.156 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے

متعلقہ عنوان :