لاہور، تین اضلاع کے ای ڈی اوز ہیلتھ کے تقرر وتبادلے
تازہ ترین : 1

لاہور، تین اضلاع کے ای ڈی اوز ہیلتھ کے تقرر وتبادلے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے تین اضلاع کے ای ڈی اوز ہیلتھ کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر افتخار احمد کو ای ڈی او ہیلتھ شیخوپورہ، ڈاکٹراختر حسین کو ای ڈی او ہیلتھ چینوٹ اور ڈاکٹرعمر فاروق کو ای ڈی او ہیلتھ ننکانہ صاحب تعینا ت کر دیا گیا ہے ۔ ان ڈاکٹروں کو فوری پر اپنی نئی تعیناتی کی جگہ پر جوائننگ کے احکامات دیے گئے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 16:52:23

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں