کراچی کے علاقے ملیرندی سے گولیاں لگی نعش برآمد
تازہ ترین : 1

کراچی کے علاقے ملیرندی سے گولیاں لگی نعش برآمد

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)کراچی کے علاقے ملیرندی سے گولیاںلگی نعش برآمدتفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح ملیرندی سے 30نامعلوم شخص کی گولیاںلگی نعش ملی۔جس کی اطلاع پولیس کودی گئی ،پولیس نے موقع پرپہنچ کرنعش کواپنی تحویل مین لے کرضابطے کی کارروائی کیلئے جناح اسپتال منتقل کردیا۔جبکہ ادھر شاہ لطیف میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ۔
وقت اشاعت : 17/11/2016 - 16:52:23

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں