ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے خطاب کے بعد پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس غیر معینہ مدت ..
تازہ ترین : 1

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے خطاب کے بعد پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا۔ جمعرات کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے خطاب کے لئے طلب کئے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کو غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کئے جانے کا صدارتی حکم نامہ پڑھ کر سنایا گیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 16:52:23

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں