پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ترک صدر رجب طیب اردوان کے خطاب کا اردو اور انگریزی ..
تازہ ترین : 1
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ترک صدر رجب طیب اردوان کے خطاب کا اردو اور ..

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ترک صدر رجب طیب اردوان کے خطاب کا اردو اور انگریزی میں ترجمہ پیش گیا

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ترک صدر رجب طیب اردوان کے خطاب کا اردو اور انگریزی میں ترجمہ پیش گیا۔ جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ترکی کے صدر کا خطاب ترک زبان میں تھا تاہم اس کا اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں ترجمہ پیش کیا گیا۔ایوان میں اراکین اور گیلریوں میں بیٹھے مہمانوں کے لئے ہیڈ فون مہیا کئے گئے تھے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 16:52:23

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں