سینیٹ کی کم ترقی یافتہ علاقوں سے متعلق قائمہ کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا
تازہ ترین : 1

سینیٹ کی کم ترقی یافتہ علاقوں سے متعلق قائمہ کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) سینیٹ کی کم ترقی یافتہ علاقوں سے متعلق قائمہ کمیٹی کا اجلاس کل جمعہ کو ساڑھے 10 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر محمد عثمان خان کاکڑ کریں گے۔ اجلاس میں فاٹا سمیت چاروں صوبوں کے کم ترقی یافتہ علاقوں کے ترقیاتی منصوبوں پر غور کیا جائے گا جبکہ گذشتہ اجلاس کی سفارشات پر بھی غور کیا جائے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 16:36:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں