ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس چیمئیپن شپ کل شروع ہوگی
تازہ ترین : 1

ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس چیمئیپن شپ کل شروع ہوگی

خانیوال۔17 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس چیمئیپن شپ کل جمعہ سے سپورٹس کمپلیکس(شبیر سٹیڈیم) خانیوال میںشروع ہوگی،ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس چیمپئین شپ آج صبح دس بجے سپورٹس کمپلیکس خانیوال میں شروع ہوگی، جسمیں انٹر سکولز گرلز و بوائز کے اوپن مقابلے منعقد ہونگے۔
وقت اشاعت : 17/11/2016 - 16:33:26

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں