معطل اسسٹنٹ ڈائریکٹر ملازمت پر بحال
تازہ ترین : 1

معطل اسسٹنٹ ڈائریکٹر ملازمت پر بحال

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ( ہیڈ کوراٹرز) سمیعہ سلیم نے معطل اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹائون پلاننگ حارث علی کو ملازمت پر بحال کر دیا ہے تاہم بحالی کا یہ حکم ان کے خلاف جاری انضباطی کا رروائی پر اثر انداز نہیں ہوگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 16:31:36

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں