ووٹرز کو پولنگ اسٹیشن میں موبائل فون ساتھ لے جانے پر یزائیڈنگ آفیسر کیخلاف ایف آئی آر درج

جمعرات 17 نومبر 2016 16:13

شیخوپورہ۔17 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2016ء) ڈی سی او شیخوپورہ ارقم طارق نے ضلعی حکومت کے مخصوص نشستوں کے انتخابات کے دوران مریدے سٹی میں ووٹرز کو پولنگ اسٹیشن میں موبائل فون ساتھ لے جانے پر یزائیڈنگ آفیسر دل نواز بٹ پر سٹی پولیس اسٹیشن مریدکے میںایف آئی آر درج کروادی جبکہ پر یزائیڈنگ آفیسر کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

متعلقہ عنوان :