مقبوضہ کشمیر، بھارتی فورسز کے ہاتھوں زخمی ہونیوالا معمر شخص چل بسا, جاری انتفادہ کے دوران شہید ہونیوالوں کی تعداد 114ہو گئی
جمعرات 17 نومبر 2016 16:13
(جاری ہے)
کٹھ پتلی انتظامیہ نے اس دوران حریت رہنمائوں اور کارکنوں سمیت ہزاروںکشمیریوں کوغیرقانونی طورپر نظربند کر دیا۔
دریں حریت رہنمائوں شبیر احمد ڈار،م محمد اقبال میر، امتیاز احمد ریشی ، غلام نبی وار اور انسانی حقوق کے کارکن محمد احسن اونتونے ایک مشترکہ بیان جبکہ حریت رہنماء محمد یوسف نقاش نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں غلام محمد خان کو شاندار خراج عقیدت پیش کیاہے ۔ انہوںنے کہا کہ غلام محمد خان کو اس وقت آنسو گیس کے گولے کا نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنے گھر کے باہر بنے پارک میں دھوپ میں بیٹھے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت ایک منصوبہ بند سازش کے تحت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے ۔ حریت رہنمائوں نے کہا کہ کشمیری اپنے عظیم شہداء کی قربانیوں کو ہرگز رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.