پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سمیت تینوں مسلح ..
تازہ ترین : 1
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سمیت ..

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی شرکت

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے خطاب کے لئے ہونے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے شرکت کی۔ جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل راشد محمود‘ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف‘ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے بھی سپیکر کے مہمانوں کے لئے مختص گیلری میں بیٹھ کر رجب طیب اردوان کا خطاب سنا۔
وقت اشاعت : 17/11/2016 - 16:08:30

اپنی رائے کا اظہار کریں