راجہ ظفر الحق کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

جمعرات 17 نومبر 2016 16:12

راجہ ظفر الحق کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل جے یو آئی (ف) کے سربراہ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2016ء) مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین راجہ ظفر الحق نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور خیریت دریافت کی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ترک صدر رجب طیب اردوان کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے لئے بلائے جانے والے اجلاس سے قبل دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات ہوئی۔

متعلقہ عنوان :