پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران مختلف جماعتوں کے اراکین کی ایک دوسرے سے خوش گپیاں

جمعرات 17 نومبر 2016 16:08

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران مختلف جماعتوں کے اراکین کی ایک دوسرے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2016ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران مختلف جماعتوں کے اراکین ایک دوسرے سے خوش گپیوں میں مصروف رہے۔ اراکین ایوان کے اندر اجلاس شروع ہونے سے قبل ٹولیوں میں آپس میں گپ شپ کرتے رہے۔

متعلقہ عنوان :