قراقرم بینک علاقے کی ترقی میں قلیدی کردار ادا کر رہا ہے،سابق نگران وزیر اعلی شیر ..
تازہ ترین : 1
قراقرم بینک علاقے کی ترقی میں قلیدی کردار ادا کر رہا ہے،سابق نگران ..

قراقرم بینک علاقے کی ترقی میں قلیدی کردار ادا کر رہا ہے،سابق نگران وزیر اعلی شیر جہاں میر

استور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) سابق نگران وزیر اعلیٰ و جی ایم قراقرم بینک شیر جہاں میر نے کہا ہے کہ قراقرم بینک علاقے کی ترقی میں قلیدی کردار ادا کر رہا ہے ۔بینک کی 44سے زائد برانچز اپنے کسٹمرز کو بینکنگ سہولیات بہم پہنچانے کے ساتھ ساتھ علاقے سے بے روزگاری اور غربت کم کرنے میں نمایاں ہے ۔
وقت اشاعت : 17/11/2016 - 15:09:58

اپنی رائے کا اظہار کریں