ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 21گاڑیاں بند
تازہ ترین : 1

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 21گاڑیاں بند

سرگودھا۔17نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی آصف ا قبال نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 170گاڑیاں چیک کیں، فٹنس کے بغیر سولہ گاڑیوں کے چالان کئے، اوورلوڈنگ پر 21 گاڑیاں بند کیں، زائدکرایہ وصول کرنے پر چار گاڑیوں کے چالان کئے گئے جبکہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 30500 روپے جرمانہ کیاگیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 15:08:33

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں