دہشتگردی کے حالیہ واقعات دہشت گردی کے خلاف مزید تعاون پر زور دیتے ہیں ،ْ امریکی ..
تازہ ترین : 1
دہشتگردی کے حالیہ واقعات دہشت گردی کے خلاف مزید تعاون پر زور دیتے ہیں ..

دہشتگردی کے حالیہ واقعات دہشت گردی کے خلاف مزید تعاون پر زور دیتے ہیں ،ْ امریکی محکمہ خارج

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعات دہشت گردی کے خلاف مزید تعاون پر زور دیتے ہیں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے پریس بریفنگ کے دوران بلو چستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں سے متعلق سوال پر کہا کہ امریکا خطے میں دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھے گا ۔انہوںنے کہاکہ بلوچستان میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی تباہ کن ہے اور اس سے اس بات کو تقویت ملتی ہے کہ دہشت گردی کے خلاف علاقائی تعاون مزید بڑھانے کی ضرورت ہے ۔
وقت اشاعت : 17/11/2016 - 14:54:23

اپنی رائے کا اظہار کریں