چینی سٹاکس جمعرات کو ملی جلی شرح پر بند ہوئے
تازہ ترین : 1

چینی سٹاکس جمعرات کو ملی جلی شرح پر بند ہوئے

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)چینی سٹاکس جمعرات کو ملی جلی شرح پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.11فیصدکے اضافے سے 3208.45پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.21فیصد کی کمی سی10945.42پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.89فیصد کی کمی سی2163.04پوائنٹس پر بند ہوا ۔
وقت اشاعت : 17/11/2016 - 14:14:55

اپنی رائے کا اظہار کریں