ہزار روپے والے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم دسمبر کو ہوگی

جمعرات 17 نومبر 2016 14:02

سرگودھا۔17 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2016ء) 40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم دسمبر بروز منگل کو پشاور میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی یہ 68 ویں قرعہ اندازی ہے۔ 40000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7 کروڑ 50 لاکھ ‘ دوسرا انعام 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام 5 لاکھ روپے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔