Live Updates

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ، عمران خان

جمعرات 17 نومبر 2016 14:00

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ، عمران خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ۔’’ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ‘‘۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق پاناما لیکس کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ پہنچنے پر صحافی نے عمران خان سے سوال کیا کہ عدالت نے آپکے شواہد کو ردی قرار دیدیا ہے اس بارے میں آپ کیا کہیں گے جس پر عمران خان نے جواب دیا کہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ،ْآگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ۔انہوں نے کہا کہ جمعہ کو لندن جا رہا ہوں اور اتوار کو واپس آجائونگا ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :