امریکہ کے مختلف شہروں میں ٹرمپ کے خلاف احتجاج جاری،طلباء کی تارکین وطن کے حق میں ریلیاں
جمعرات 17 نومبر 2016 13:48
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابقنو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیاں امریکا میں بسنے والوں کیلئے ڈراونا خواب ثابت ہو رہی ہیں، امریکا بھر میں کالج اور اسکولوں کے طالب علموں نے تارکین وطن کے حق میں ریلیاں نکالیں۔
اسکولوں اور کالج کے طالب علموں نیانتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی تارکین وطن سے متعلق پالیسیوں سے طالب علموں اور ملازمین کو بچائیں ۔طالب علموں نے اس بات پر زور دیا کہ انتظامیہ انہیں یقین دہانی کرائی کہ وہ طالب علموں کی معلومات کو امیگریشن یا کسٹم انفورسمنٹ ایجنٹس کے ساتھ تبادلہ نہ کرے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.