احتساب عدالت نے بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار پرو فیسر کو ..
تازہ ترین : 1

احتساب عدالت نے بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار پرو فیسر کو چودہ روزہ جوڈیشیل ریمانڈر پر جیل بھیج دیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)پشاور کے احتساب عدالت نے بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار پرو فیسر کو چودہ روزہ جوڈیشیل ریمانڈر پر جیل بھیج دیااحتساب عدالت نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر نعیم خالد کو اختیارات اور بدعنوانی کے الزام پر تین نومبر کو گرفتار کیا گیا تھا۔ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزم کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا گیا جس پر عدالت نے ڈاکٹرنعیم خالد کو چودہ روزہ جوڈیشیل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 13:48:30

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں