اسلامیہ کالج یونیورسٹی کا سالانہ جلسہ تقسیم اسناد 12دسمبر کو منعقد ہوگا
تازہ ترین : 1

اسلامیہ کالج یونیورسٹی کا سالانہ جلسہ تقسیم اسناد 12دسمبر کو منعقد ہوگا

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)اسلامیہ کالج یونیورسٹی کا سالانہ جلسہ تقسیم اسناد 12دسمبر کو منعقد ہوگا۔ کانووکیشن کیلئے گریجویٹس کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5دسمبر مقرر کی گئی ہے، فل ڈریس ریہرسل 11دسمبر کو روز کیپٹل ہال میں ہوگی۔ جلسہ تقسیم اسناد کے انتظامات کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دیدی گئی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 13:43:21

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں