گندم کی کاشت کے دوران کاشتکار بیج کی مقدار میں غفلت کامظاہرہ نہ کریں ،محکمہ زراعت
جمعرات 17 نومبر 2016 13:39
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ اگر کھیت میں گندم کے پودے زیادہ ہوں گے تو جڑی بوٹیوں کو پھلنے پھولنے میں مدد نہیں ملے گی اس طرح جڑی بوٹیاں از خود ختم ہوجائیں گی تاہم اگر بیج کی شرح مقرر کردہ سفارش سے کم رکھی جائے تواس سے گندم کے پودے کم ہونے کے باعث خالی جگہوں پر جڑی بوٹیوں کو افزائش کا موقع مل سکتاہے جس سے کاشتکاروں کو بھاری مالی نقصان کاسامنا بھی کرناپڑسکتاہے۔
انہوںنے کہاکہ گندم کی منظور شدہ ترقی دادہ اقسام کا بیج پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ڈپوئوں اور ڈیلروں سے وافر مقدار میں دستیاب ہے لہٰذا کاشتکارحکومت کی مہیا کردہ اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور صرف تصدیق شدہ بیماریوں سے پاک بیج ہی استعمال کریں۔ انہوںنے بتایاکہ کاشتکار اچھی شہرت کی حامل پرائیوٹ سیڈ ایجنسیز کی طرف سے بھی فراہم کردہ معیاری اور بیماریوں سے پاک بیج استعمال کرسکتے ہیں ۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.