راولپنڈی سے 6000 کلو گرام مضر صحت گوشت پکڑا گیا،ملزمان گرفتار
تازہ ترین : 1
راولپنڈی سے 6000 کلو گرام مضر صحت گوشت پکڑا گیا،ملزمان گرفتار

راولپنڈی سے 6000 کلو گرام مضر صحت گوشت پکڑا گیا،ملزمان گرفتار

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)راولپنڈی پولیس نے پنجاب کے مختلف اضلاع سے لایا گیا 6000 کلو گرام مضر صحت گوشت قبضے میں لے کر 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او پیر ودہائی کا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع سے راولپنڈی میں ترسیل کے لئے لایا گیا 6000 کلو گرام مضر صحت گوشت قبضے میں لے کر 4 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مضر صحت گوشت محکمہ لائیو سٹاک کی ملی بھگت سے سپلائی کیا جاتا ہے۔
وقت اشاعت : 17/11/2016 - 13:37:36

اپنی رائے کا اظہار کریں