وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ترک نائب وزرائے اعظم ویسی کیناک اور یلدرم ترگل ترکس سے ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، ترک نائب وزرائے اعظم کی اقتصادی استحکام کے لئے کامیابیوں پر وزیر خزانہ کو مبارکباد
جمعرات 17 نومبر 2016 13:37
(جاری ہے)
ترکی کے نائب وزرائے اعظم نے پاکستان میں قلیل وقت میں اقتصادی استحکام کے لئے کامیابیوں پر وزیر خزانہ کو مبارکباد دی۔
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان اور ترکی کے درمیان سیاسی اور تاریخی قریبی تعلقات سے ہم آہنگ اور پہلے سے قریبی اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکی کے کاروبار دوست ٹیکسیشن نظام کی تعریف کرتے ہوئے ترکی کے تجربہ سے رہنمائی حاصل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک بھر میں زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم
-
اس وقت عہدوں میں نہیں الجھنا چاہیے، میری گورنر شپ کا سفر سب کے سامنے ہے،گورنر سندھ
-
بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماءاخونزادہ چٹان پر حملہ کرنے والوں کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا
-
’سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ہوگا، جگ ہنسائی سے بچا جائے‘
-
پنجاب حکومت کا خصوصی افراد کیلئے ”ہمت کارڈ“ اور”نگہبان کارڈ“جاری کرنے کافیصلہ
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال
-
جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف انکوائری، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی معاملے پر کمیٹی بنادی گئی
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.