فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے آفس منیجمنٹ گروپ کے لئے 43 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے لئے ..
تازہ ترین : 1

فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے آفس منیجمنٹ گروپ کے لئے 43 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے لئے فائنل پائوٹ آئوٹ امتحان کے لئے شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے آفس منیجمنٹ گروپ کے لئے 43 ویں کامن ٹریننگ پروگرام (سی ٹی پی) کے لئے فائنل پائوٹ آئوٹ امتحان 2017 کے لئے شیڈول جاری کر دیا ہے ۔اس امتحان میں گذشتہ بیچز کے ناکام ہونے والے اور دوبارہ پیپر دینے والے امیدوار بھی ان امتحانات میں حصہ لینے کے اہل ہونگے۔ امتحان22 دسمبر سے 2جنوری تک جاری رہے گا ۔ اس امتحان کے لئے 43ویںکامن ٹریننگ پروگرام کے 36‘42ویںکامن ٹریننگ پروگرام کی11‘41ویں کامن ٹریننگ پروگرام کا ایک امیدوار شامل ہے کو رولنمبر سلیپیں جاری کیں گئیں ہی ۔ ایف پی ایس سی ہیڈ کوارٹر آغاز خان روڈ اسلام آباد کوامتحانی سینٹر بنایا گیا ہے ۔
وقت اشاعت : 17/11/2016 - 13:22:20

اپنی رائے کا اظہار کریں