لندن میںپاکستانی نژاد شخص پر سفید فام نسل پرستوں کا تیزاب سے حملہ ،ْ پیزا شاپ مالک ..
تازہ ترین : 1

لندن میںپاکستانی نژاد شخص پر سفید فام نسل پرستوں کا تیزاب سے حملہ ،ْ پیزا شاپ مالک بری طرح جھلس گیا

ے 14 نوجوانوں کے گروپ نے حملہ کیا ہے ،ْعمران … پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)لندن میںپاکستانی نژاد شخص پر سفید فام نسل پرستوں نے تیزاب سے حملہ کیا ہے جس سے پیزا شاپ مالک عمران کا چہرہ بری طرح جھلس گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مشرقی لندن کے علاقے بارکنگ میں نسل پرستی کا بد ترین واقعہ پیش آیا ،ْپاکستانی نڑاد شخص پر سفید فام نسل پرستوں نے تیزاب سے حملہ کیا جس سے پیزا شاپ مالک عمران کا چہرہ بری طرح جھلس گیا ہے۔عمران کے مطابق 13 سے 14 نوجوانوں کے گروپ نے حملہ کیا ہے،برطانوی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
وقت اشاعت : 17/11/2016 - 13:21:59

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں