ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پینس کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد سے عالمی رہنمائوں سے ٹیلی فون پر رابطے
انتخابات میں کامیابی کے بعد سے اب تک 30 ممالک کے رہنمائوں سے ٹیلی فون پر رابطہ ،ْدو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
جمعرات 17 نومبر 2016 13:18
(جاری ہے)
نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عبوری ٹیم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پینس نے انتخابات میں کامیابی کے بعد سے اب تک 30 ممالک کے رہنمائوں سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
ان رہنمائوں میں چینی صدر شی جن پنگ ، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ،سعودی فرماں روا، ترک صدر طیب اردوان اور میکسیکو کے صدر بھی شامل ہیں ،ْ افغانستان اور پاکستان کے کسی بھی رہنما سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.