چینی یوآن کی قدر میں معمولی کمی
تازہ ترین : 1

چینی یوآن کی قدر میں معمولی کمی

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ، زرمبادلہ ذرائع کے مطابق چینی یوآن میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 100بیسک پوائنٹس کی کمی ہوئی اور چینی یوآن 6.8692کی سطح پر بند ہوا ۔
وقت اشاعت : 17/11/2016 - 13:05:48

اپنی رائے کا اظہار کریں