ہالی ووڈ فلم ’’پیٹریاٹس ڈے‘‘ 21دسمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

جمعرات 17 نومبر 2016 12:58

ہالی ووڈ فلم ’’پیٹریاٹس ڈے‘‘ 21دسمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 نومبر2016ء) امریکی شہر بوسٹن میں2013میں ہونے والی میراتھن پر ہونے والے حملے کی داستان پر مبنی ہالی ووڈ تھرلرفلم پیٹریاٹس ڈیکا اگلے ماہ کی 21تاریخ کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

پیٹر برگ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی کہانی بوسٹن میراتھن کے دوران ہونے والے بم حملے کے بعد پولیس کمشنر کے اقدامات اور حملہ آوروں کو پکڑنے کیلئے اپنائی جانے والی حکمت عملی کے گرد گھوم رہی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں مارک والبرگ،جان گڈمین،جے کے سیمنز،ونسینٹ کراٹولا،جیمز کولبے اور کیون بیکن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :