بالی ووڈ‘ فلم’تم بن‘کے سیکوئل’تم بن ٹو‘ کل ریلیز کی جائے گی
تازہ ترین : 1
بالی ووڈ‘ فلم’تم بن‘کے سیکوئل’تم بن ٹو‘ کل ریلیز کی جائے گی

بالی ووڈ‘ فلم’تم بن‘کے سیکوئل’تم بن ٹو‘ کل ریلیز کی جائے گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) بالی ووڈ کی رومانس سے بھرپور ڈرامہ فلم’تم بن‘کے سیکوئل’تم بن ٹو‘ کل جمعہ کو ریلیز کی جائے گی ۔2001میں ریلیز ہونے والی بالی ووڈ کی رومانٹک ڈرامہ فلم ’تم بن‘کے سیکوئل ’'تم بن ٹو‘کا نیا ڈائیلاگ پرومو جاری کردیا گیا ہے۔انوبھو سنہاکی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں نیہا شرما اور آدتیہ سیل مرکزی کردا ر میں اپنی اداکاری کے جلوہ بکھیرتے نظر ا?ئیں گے جبکہ دیگر کاسٹ میںآشم گلاٹی،کنولیجت سنگھ اور سونیا بالانی بھی شامل ہیں۔
وقت اشاعت : 17/11/2016 - 12:54:51

اپنی رائے کا اظہار کریں