ہالی ووڈ کی نئی ہارر تھرلر فلم’ 'ٹینک 432‘کا نیاٹریلرجاری
تازہ ترین : 1
ہالی ووڈ کی نئی ہارر تھرلر فلم’ 'ٹینک 432‘کا نیاٹریلرجاری

ہالی ووڈ کی نئی ہارر تھرلر فلم’ 'ٹینک 432‘کا نیاٹریلرجاری

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) دہشت سے بھرپور نئی ہارر تھرلرفلم’ 'ٹینک '432‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ ہدایتکارنِک گیلیسپی کی اس فلم کی کہانی ایسے پراسرارسیریل کلِر کے گِرد گھومتی ہے جو جنگل میں موجود پرانے ٹینک میں رہائش پذیر ہوتا ہے اور وہاں راستہ بھٹک کر آنے والوں کو تڑپا کر موٹ کے گھاٹ اتارتا ہے۔ غیر معمولی واقعات کی عکاسی کرتی اس فلم میں اداکارروپرٹ ایوان، ڈیاردے مولن، اسٹیو گیری، گورڈن کینیڈی اورمائیکل اسمائیلی اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئینگے۔ فلم 25نومبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
وقت اشاعت : 17/11/2016 - 12:54:49

اپنی رائے کا اظہار کریں