ہسپتال کے نام پرجمع فنڈ ز سے موج مستیاں‘ ندا ملک کا میرا کے نیب کو درخواست دینے ..
تازہ ترین : 1
ہسپتال کے نام پرجمع فنڈ ز سے موج مستیاں‘ ندا ملک کا میرا کے نیب کو درخواست ..

ہسپتال کے نام پرجمع فنڈ ز سے موج مستیاں‘ ندا ملک کا میرا کے نیب کو درخواست دینے کا اعلان

فنڈز کی تحقیقات کیلئے نیب کو درخواست دیں گے تاکہ میرا کے اصل چہرے کو بے نقاب کیاجاسکے‘ندا ملک کی خصوصی گفتگو

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) اسٹیج اداکارہ ندا ملک نے فلم سٹار میرا کے ہسپتال کے نام جمع ہونیوالے فنڈ ز کی تحقیقات کیلئے نیب کو درخواست دینے کا اعلان کر دیا ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ندا ملک نے کہا کہ فلم سٹار میرا ہسپتال کے نام پرلوگوں سے لاکھوں روپے فنڈز لے چکی ہے مگر اب انکو اپنی موج مستی کیلئے استعمال کر رہی ہے جسکے خلاف میں نے اپنے وکلا کو درخواست کی تیاری کی ہدایت کر دی ہے ہم ہسپتال کے نام پر جمع ہونیوالے فنڈز کی تحقیقات کیلئے نیب کو درخواست دیں گے تاکہ میرا کے اصل چہرے کو بے نقاب کیاجاسکے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 12:54:25

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں