لیو پر وڈیوکیشن کیساتھ 20نومبر کے فیشن شو کیلئے بعض سپنسرز نے ’’ہاتھ‘‘کر دیا‘ذرائع ..
تازہ ترین : 1
لیو پر وڈیوکیشن کیساتھ 20نومبر کے فیشن شو کیلئے بعض سپنسرز نے ’’ہاتھ‘‘کر ..

لیو پر وڈیوکیشن کیساتھ 20نومبر کے فیشن شو کیلئے بعض سپنسرز نے ’’ہاتھ‘‘کر دیا‘ذرائع

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) لیو پر وڈیوکیشن کیساتھ 20نومبر کے فیشن شو کیلئے بعض سپنسر ز نے ’’ہاتھ‘‘کر دیا۔ ذرائع کے مطابق لیو پر وڈیوکیشن کی چیف ایگزیکٹو ڈولی کی جانب سے 20نومبر کو لاہور کے فائیو سٹار ہوٹل میں فیشن شو کی تمام تیاریاں مکمل ہو چکیں ہیں مگر عین وقت پر انکے ساتھ بعض سپنسرز نے ہاتھ کر دیا ہے جسکے بعد اب مذکورہ فیشن شو نئے سپنسرز کے ساتھ 29نومبر کو ہوگا ۔
وقت اشاعت : 17/11/2016 - 12:47:57

اپنی رائے کا اظہار کریں