سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز کا تیسرا میچ پرسوں زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جائیگا
جمعرات 17 نومبر 2016 12:44
ہرارے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2016ء) سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز کا تیسرا میچ ہفتہ کو زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان ہرارے سپورٹس کلب میںکھیلا جائیگا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق زمبابوے میں جاری سہ ملکی سیریز میں سری لنکن ٹیم نے میزبان ٹیم کو افتتاحی میچ میں شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا تھا اور بونس پوائنٹ بھی حاصل کیا تھا۔
تین ملکی سیریز کا تیسرا میچ کل کو زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جائے گا، 21 نومبر کو چوتھے میچ میں زمبابوے اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، 23 نومبر کو سیریز کے پانچویں میچ میں سری لنکا کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے ہو گا جبکہ 25 نومبر کو شیڈول سیریز کے چھٹے اور آخری میچ میں زمبابوے کو ویسٹ انڈیز کا چیلنج درپیش ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.