جرمن کابینہ نے افغانستان میں جرمنی کے فوجی مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیع کی منظوری ..
تازہ ترین : 1

جرمن کابینہ نے افغانستان میں جرمنی کے فوجی مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیع کی منظوری دیدی

برلن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) جرمن چانسلر مرکل کی کابینہ نے افغانستان میں جرمنی کا موجود فوجی مشن کی مدت میں ایک سال کی توسیع دیدی۔اس طرح جرمنی کی فیڈرل آرمی کے مجموعی طور پرافغانستان میں تعینات مجموعی طور پر 980 فوجی اب 31 دسمبر 2017ء تک وہاں اپنی ذمے داریاں انجام دے سکیں گے۔جرمن کابینہ کے ترجمان کے مطابق وفاقی کابینہ کے اس فیصلے کی جرمن پارلیمان کی طرف سے لازمی منظوری ابھی باقی ہے۔
وقت اشاعت : 17/11/2016 - 12:40:34

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں