عائشہ عمر ، ثناء بچہ اور شان کی فلم ’’یلغار ‘‘اگلے ماہ ریلیز کی جائے گی
تازہ ترین : 1
عائشہ عمر ، ثناء بچہ اور شان کی فلم ’’یلغار ‘‘اگلے ماہ ریلیز کی جائے ..

عائشہ عمر ، ثناء بچہ اور شان کی فلم ’’یلغار ‘‘اگلے ماہ ریلیز کی جائے گی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) دسمبر میں سینما گھروں میں یلغار شروع ہوگی ۔ بتایا گیا ہے کہ میگاکاسٹ پر مبنی فلم ’’یلغار ‘‘اگلے ماہ دسمبر میں سینما گھروں کی زینت بن جائے گی جس کی کاسٹ میں اداکار ہمایوں سعید ، عائشہ عمر ، ثناء بچہ ، عظمی خان ، عدنان صدیقی ، ایوب کھوسہ اور شان سمیت دیگر شامل ہیں ۔ فلم کے ہدایتکار وقاص رانا ہیں جو اس سے قبل ’’وار ‘‘کے نام سے کامیاب فلم بنا چکے ہیں ۔
وقت اشاعت : 17/11/2016 - 12:39:17

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں