آفرین پری نے پشتو فلم ’’سوداگر ‘‘کا آئٹم سونگ مکمل کروادیا
تازہ ترین : 1
آفرین پری نے پشتو فلم ’’سوداگر ‘‘کا آئٹم سونگ مکمل کروادیا

آفرین پری نے پشتو فلم ’’سوداگر ‘‘کا آئٹم سونگ مکمل کروادیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) اسٹیج اور فلموں کی خوبرو اداکارہ آفرین پری نے اپنی پشتو فلم ’’سوداگر ‘‘کا آئٹم سونگ مکمل کروادیا ۔ تفصیلات کے مطابق مقامی سٹوڈیو میں آفرین پری نے مسلسل دو روز کام کر کے خود پر پکچرائز کیے جانے والا آئٹم سونگ مکمل کروایا۔ آفرین پری فلم ’’سوداگر ‘‘میں مرکزی کردار اداکریں گی جبکہ دیگر کاسٹ میں ارباز خان ، آصف خان ، جہانگیر خان جانی اور شاہد خان سمیت دیگر شامل ہیں ۔ فلم کی ہدایتکاری کے فرائض شاہد عثمان سرانجام دے رہے ہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 12:39:14

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں