ٹرمپ کے ہاتھوں شکست خوردہ ہلیری نے اپنی تنہائی ختم کردی، بچوں کی تقریب میں شرکت
ہارنے کے بعد سخت مایوس ہو گئی تھی،گھر سے نکلنے کو دل نہیں کرتا تھا، سابق امریکی صدارتی امیدوار
جمعرات 17 نومبر 2016 12:12
(جاری ہے)
کلنٹن نے مجموعی طور پر زیادہ ووٹ حاصل کیے تھے لیکن وہ الیکٹورل کالج کی گنتی میں ڈونلڈ ٹرمپ سے پیچھے رہ گئیں۔ انھوں نے چلڈرنز ڈیفنس فنڈ کو بتایا کہ مجھے اعتراف ہے کہ یہاں آنے کا فیصلہ آسان نہیں تھا، پچھلے ہفتے میں ایسے لمحے آئے جب میں کوئی اچھی کتاب لے کر بستر پر لیٹے رہنا چاہتی تھی اور میرا کبھی بھی گھر سے باہر نکلنے کو جی نہیں چاہتا تھا۔
میں جانتی ہوں کہ آپ میں سے بہت سے لوگوں کو شدید مایوسی ہوئی ہے، میں بھی مایوس ہوں، اتنی کہ الفاظ بیان نہیں کر سکتے۔ اپنی شکست کے بعد سے ہلیری کلنٹن نے خود کو محدود رکھا ہوا تھا، البتہ چند دن پہلے انھیں چہل قدمی کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.