لائیوسٹاک فارمز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کا فارمرزکنونشن منعقد کرنے کا فیصلہ ..
تازہ ترین : 1

لائیوسٹاک فارمز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کا فارمرزکنونشن منعقد کرنے کا فیصلہ

پشاور۔17نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)لائیوسٹاک فارمز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام فارمرزکنونشن منعقد کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔اس کا مقصد لائیوسٹاک کی اہمیت اور جانوروں کی بیماریاں اور دودھ اور گوشت کی پیداوار بڑھانا ہے۔ کنونشن میں مشیرلائیوسٹاک لائیوسٹاک محب الله خان‘ سرحد چیمبر اینڈ انڈسٹری کی صدر حاجی محمدافضل پاکستان یوتھ آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین سید سردار بادشاہ سابقہ ڈائریکٹر جنرل لائیوسٹاک غفران الله‘ سابقہ صوبائی وزیر حاجی جاوید کوکنونشن میں خاص طورپر مدعو کیاجائیگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 11:48:52

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں