یورپی منڈیوں میں گندم کے نرخوں میں استحکام
تازہ ترین : 1

یورپی منڈیوں میں گندم کے نرخوں میں استحکام

پیرس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) یورپی منڈیوں میں گندم کے نرخوں میں استحکام کی صورتحال رہی۔پیرس کی یورونیکسٹ میں گندم کے نرخ 0.50یورو یا 0.3فیصد کی بہتری سے 162.50یوروفی ٹن رہے جبکہ جی ایم گروپ کے دسمبر میں ترسیل کے معاہدے 0.75یورو کی کمی سے 181یورو فی ٹن کی سطح پر ریکارڈ کیے گئے ۔
وقت اشاعت : 17/11/2016 - 11:35:54

اپنی رائے کا اظہار کریں