اسلام آباد انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کے مزید دو میچز کل کھیلے جائیں گے

جمعرات 17 نومبر 2016 11:22

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2016ء) اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جاری اسلام آباد انٹرکلب ہاکی چیمپئن شپ کے مزید دو میچزکل جمعہ کو نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، پہلا میچ رائزنگ سٹار کلب اور میڈاس کلب کے درمیان کھیلا جائے گا دوسرے میچ میں جنگ سیداںکلب کا مقابلہ ریڈ ٹائیگرز کلب سے ہوگا۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ میں 24 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہی-

متعلقہ عنوان :