وزیر اعظم نوا زشریف اور ترک صدر طیب اردگان کے مابین ون آن ون ملاقات
تازہ ترین : 1
وزیر اعظم نوا زشریف اور ترک صدر طیب اردگان کے مابین ون آن ون ملاقات

وزیر اعظم نوا زشریف اور ترک صدر طیب اردگان کے مابین ون آن ون ملاقات

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17نومبر 2016ء): وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور تُرک صدر طیب اردگان کے مابین ون آن ون ملاقات ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی سکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کی علاقائی اورعالمی امور پر بھی بات کی گئی۔

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 10:50:42

اپنی رائے کا اظہار کریں