حسن، حسین، مریم نواز نے تحریک انصاف کی دستاویزات پر سپریم کورٹ میں جواب داخل کرا ..
تازہ ترین : 1
حسن، حسین، مریم نواز نے تحریک انصاف کی دستاویزات پر سپریم کورٹ میں ..

حسن، حسین، مریم نواز نے تحریک انصاف کی دستاویزات پر سپریم کورٹ میں جواب داخل کرا دیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17نومبر۔2016ء) وزیراعظم کے بچوں حسن، حسین، مریم نواز نے تحریک انصاف کی دستاویزات پر سپریم کورٹ میں جواب داخل کرا دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کے بچوں‌کے جمع کردہ جواب میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی دستاویزات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ تمام دستاویزات مفروضوں پر مشتمل ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 10:06:50

اپنی رائے کا اظہار کریں