عمران خان کی دستاویزات پروزیراعظم کےاعتراض کاحق محفوظ رکھنےکافیصلہ
تازہ ترین : 1
عمران خان کی دستاویزات پروزیراعظم کےاعتراض کاحق محفوظ رکھنےکافیصلہ

عمران خان کی دستاویزات پروزیراعظم کےاعتراض کاحق محفوظ رکھنےکافیصلہ

سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی قانونی ٹیم نے درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17نومبر۔2016ء) عمران خان کی دستاویزات پر وزیراعظم کے اعتراض کا حق محفوظ رکھنےکا فیصلہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی قانونی ٹیم نے درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے الزامات لگائے، ٹھوس شواہد نہیں دیے۔ عمران خان کی دستاویزات غیر متعلقہ، غلط اور نا قابل قبول ہیں۔ نواز شریف عمران خان کےالزامات کومستردکر چکے۔دستاویز پر اعتراض اور جواب کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔

وقت اشاعت : 17/11/2016 - 09:48:53

اپنی رائے کا اظہار کریں